پاکستانتازہ ترین

رحمن ملک سے برطانوی شہریت چھوڑنے کا سر ٹیفکیٹ طلب

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیرداخلہ رحمان ملک نے سپریم کورٹ کو بیان میں کہاہے کہ انکے پاس برطانوی شہریت تھی جسے وہ چار سال قبل ترک کرچکے ہیں، عدالت نے اس بارے میں برطانوی حکومت کا تصدیقی سرٹفکیٹ ان سے طلب کرلیا ہے ۔ چیف جسٹس افتخارمحمدچودھری کی سربراہی میں عدالتی بینچ نے بعض پارلیمنٹرینز کی دہری شہریت کیخلاف دائر مقدمہ کی سماعت کی، رحمان ملک کی طرف سے چودھری اظہر ، بطور وکیل پیش ہوئے اور اپنے موکل کا بیان پیش کیا، اس میں رحمان ملک نے کہاہے کہ انہوں نے برطانوی شہریت وہاں 9 سالہ جلاوطنی کے دوران حاصل کی تھی، وہ یہ شہریت 25 مارچ 2008ء کو چھوڑ چکے ہیں، اب ان کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی ملک کی شہریت نہیں ہے،چیف جسٹس نے کہاک برطانوی شہریت چھوڑیں تو وہاں کی حکومت اسکا بھی سرٹفکیٹ جاری کرتی ہے،یہ سرٹفکیٹ عدالت میں پیش کیا جائے، اس پر وکیل نے کہاکہ رحمان ملک بیرون ملک ہیں اس لئے مطلوبہ دستاویز جمع کرانے کی مہلت دی جائے، چیف جسٹس نے کہاکہ ان دنوں رحمان ملک برطانیہ

یہ بھی پڑھیں  پشاور:ڈینگی کا خطرہ دوبارہ سراٹھانے لگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker