پاکستانتازہ ترین

رحمان ملک کا استعفیٰ ، سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد (بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے رحمان ملک کے استعفے سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ، پولنگ 8 اگست کو ہوگی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک سندھ سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سینیٹر منتخب ہوئے تھے، اس نشست کیلئے پولنگ 8 اگست کو سندھ اسمبلی ہال میں ہوگی اور ارکان سندھ اسمبلی نئے سینیٹر کا انتخاب کریں گے، اس نشست کیلئے کاغذات نامزدگی 19 اور 20 جولائی کو وصول کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker