پاکستانتازہ ترین

رحمان ملک نے سینٹ کی خالی نشت پر کا غزات نامزدگی جمع کرادئے

کراچی(بنامہ نگار) مشیر داخلہ رحمان ملک نے سندھ سے سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ کی خالی ہونے والی نشست کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں ۔ سئینر مشیر دا خلہ رحمان ملک کہنا ہے کہ دو ہری شہر یت پراستعفی نواز شریف کی تکرار پر دیا تھا ۔ کراچی میں الیکشن کمیشن آ فس میں سینیٹر کی سیٹ کےلئےکا غزات نا مزدگی جمع کر انے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ سینٹ کی سیٹ کے لئےکا غزات نامزدگی جمع کرا دئے ہیں جس پرالطاف حسین کے شکر گزار ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم کی ہمیشہ تا ئید کی اورعمل کیا رحمان ملک نے دوہری شہریت رکھنے کے حو الے سے کہا کہ برطا نوی شہر یت تر ک کر دی ہے اب صرف پاکستا نی شہری ہیں جبکہ بر طا نوی شہر یت ترک کر نے کے کاغزات بھی پبلک کر دئے ہیں پاکستان کا آ ئین دو ہری شہر یت سے متعلق واضح ہو نا چا ہئے۔ انھوں نے کہا اگر اب بھی کسی کو لگتا ہے کہ ان کے پاس بر طانوی شہر یت ہے تو عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے

یہ بھی پڑھیں  بھارتی اداکارہ ممتا کلکرنی منشیات اسمگل کے جرم میں شوہر سمیت گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker