پاکستانتازہ ترین

رحمان ملک بلا مقابلہ سینیٹرمنتخب

کراچی(نامہ نگار) سینئر مشیر داخلہ رحمان ملک ایک بار پھر سندھ سے بلا مقابلہ سینیٹرمنتخب ہوگئے۔ انھوں نے ٹیکنو کریٹ نشست کے لیے کاغذات جمع کرائے تھے۔ الیکشن کمیشن نے آج کاغذات درست قرار دے کر ان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ سینیٹر منتخب ہونے کے بعد رحمان ملک نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ سینیٹر منتخب کرانے پر پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے شکر گزار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اگرہم آپس میں یوں ہی لڑتے رہے تو؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker