پاکستانتازہ ترین

ویزااسکینڈل:رحمان ملک کی عابد چودھری کوگرفتارنہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے ایف آئی اے کو اولمپکس پاسپورٹ اسکینڈل کے کردار عابد چودھری کو گرفتار نہ کرنے اور اس سے متعلقہ تفصیلات لیکر رپورٹ دینے کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ نے عابد چودھری سے متعلق ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سے ملاقات کرکے اسکینڈل سے متعلق تمام تفصیلات لی جائیں، وزیرداخلہ نے کہاہے کہ عابد چودھری کو ہراساں کیا جائے نہ ہی اسے گرفتار کیا جائے ، رحمان ملک نے ایف آئی اے سے تمام تر تفصیلات آج طلب کررکھی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  خدارا! اپنے محسنوں کو پہچانئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker