پاکستانتازہ ترین

موٹرسائیکل اور موبائل سمز خطرناک ہتھیار بن چکے ہیں،رحمان ملک

کراچی(مانیٹرینگ سیل) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں بربریت کی مذمت کرتا ہوں۔رحمان ملک نے پولیس اور رینجرز کو ہدایت کی ہے کہ فرانزک شواہد جمع کئے جائیں ۔وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ موٹرسائیکل اور موبائل سمز خطرناک ہتھیار بن چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button