پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد:ہردہشت گرد کومنطقی انجام تک پہنچناچاہئے،رحمان ملک

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ اجمل قصاب کے لواحقین نے میت وصول کرنے کیلئے رابطہ نہیں کیا، ہر دہشت گرد کو اس کے منطقی انجام تک پہنچنا چاہئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ اگر اجمل قصاب کے لواحقین نے اس کی میت وصول کرنے کیلئے رابطہ کیا تو بھارتی حکام سے بات کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ممبئی حملہ کیس میں پاکستان کے عدالتی کمیشن نے اجمل قصاب کا بیان ریکارڈ نہیں کرنا تھا، پاکستان میں ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات تیزی سے جاری ہیں، امید ہے جنوری تک مکمل ہو جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں  کراچی: ڈپٹی مئیر کے ضمنی انتخابات، ایم کیو ایم کے ارشد حسن کامیاب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker