پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد:سورج غروب ہونے سے پہلے جلوس ختم کردیں،رحمان ملک کی اپیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) وفاقی وزیر داخلہ عبدالرحمان ملک نے اپیل کی ہے کہ سورج غروب ہونے سے پہلے جلوس ختم کردیئے جائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ عوام اورمیڈیا مشکوک افراد پرنظررکھیں۔ مہمند ایجنسی سےدو بمباروں کے روانہ ہونےکی اطلاع ملی ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ خود کش حملوں کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔ دہشت گردوں کا ایک گروپ پنجاب میں دہشت گردی کرسکتا ہے۔ رحمان ملک نے دعوٰی کیا کہ ملک میں امن وامان حوالے سے آنے والی بہتری ہمارے اقدامات کی وجہ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں  طالبان نےمیرے سرکی قیمت 50 کروڑ روپے مقرر کررکھی ہے،رحمان ملک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker