پاکستانتازہ ترین

ملک اسحق کو پاسپورٹ جاری کرنا غلطی ہے،رحمان ملک

rehman malikوزیر داخلہ رحمان ملک(مانیٹرینگ سیل) نے تسلیم کیا ہے کہ کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک اسحق کو پاسپورٹ جاری کرنے اور بیرون ملک سفر کرنے میں وزرات داخلہ کی بھی کوتاہی ہے۔ وہ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ ای سی ایل پر تھا تو وہ کیسے گیا ملک اسحق کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی کبھی بھی درخواست نہیں دی گئی ملک اسحق کو سندھ حکومت نے تین اور بلوچستان حکومت نے دو اسلحے کے لائیسنس جاری کیے۔ ہوم سیکریٹری کو ہدایت کی ہے جنہوں نے لائیسنس جاری کیے اُن کے خلاف ایکشن لیں توقیر صادق کے بارے لوگ کہتے تھے کہ رحمان ملک نے اُس کو بھگا دیا سب کو پتا چل گیا ہے کہ وہ افغانستان کے راستے ابوظہبی گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button