پاکستانتازہ ترین

کل شریف برادران کے خلاف زبردست ٹیپ لاوٴں گا، رحمان ملک

rehmanلاہور (مانیٹرنگ سیل) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ بڑے بڑے جلسے کرکے بم نہیں چلوانا چاہتے نہ لیڈروں اور عوام کو شہید کروانا چاہتے ہیں، طالبانی اور پیسے کی سیاست نہیں چلے گی، کل شریف برادران کے خلاف زبردست ٹیپ لاوٴں گا۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ کراچی میں لشکر جھنگوی دھماکے کروا رہی ہے، اگر شہباز حکومت ان کے خلاف کارروائی کرتی تو ایسا نہ ہوتا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے جلسے میں بم نہیں چلتے، ان کی پی آر بہت اچھی ہے، پیپلز پارٹی کے ساتھ ایسا نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان سیاست میں اسپن ماسٹر بن چکے ہیں،پرویزرشید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker