پاکستانتازہ ترین

رحمان ملک نے مولانا محمد شیخوپوری کے قتل کا نوٹس لے لیا

اسلام آبادد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرداخلہ رحمان ملک نے مولانا محمد شیخوپوری کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ایڈیشنل آئی جی پولیس کراچی کی سربراہی میں تشکیل دی جانے والی تحقیقاتی ٹیم میں آئی بی، ایف آئی اے اور پولیس کے نمائندے شامل ہوں گے، تحقیقاتی ٹیم مولانا محمد شیخوپوری کے قتل کے محرکات کا جائزہ لیکر ابتدائی رپورٹ تین دن میں وزارت داخلہ کو پیش کرے گی، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ابتدائی رپورٹ کی روشنی میں مزید کاروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:بھائی نے گولی ما رکر دوسرے بھائی قتل کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker