پاکستانتازہ ترین

الیکشن مارچ 2013میں ہوں گے ،رحمان ملک

لندن(نمائندہ خصوصی) مشیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ الیکشن مارچ دوہزار تیرہ میں ہوں گے۔لندن میں اپنی رہائش گاہ پر پاکستانی میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک نےالیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن مارچ دوہزار تیرہ میں ہوں گے۔مسلم لیگ ن نے جلد الیکشن کرانے کیلئے سازشیں کیں۔۔۔انہوں نے بتایاکہ حکومت چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں بھیج رہی۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ حکومت میں ہوتے ہوئے بھی اپوزیشن میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker