پاکستانتازہ ترین

بھارت میں امن اور محبت کا پیغام لایا ہوں، رحمان ملک

اسلام آباد( بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک بھارت پہنچ گئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں امن اورمحبت کا پیغام لایا ہوں۔ ویزا پالیسی کےتحت دونوں ممالک کےشہری باآسانی آجاسکیں گے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو میں رحمان ملک نے کہا کہ کوشش ہے شہریوں کوائرپورٹ پہنچتےہی ویزہ جاری ہوجائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ماضی کی تلخیاں بھلاکرآگےبڑھناچاہئےاور ایک دوسرے کی عدالتوں کے فیصلوں کا احترام کرنا ہوگا۔ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں40 ہزارسےزائدجانیں قربان کرچکاہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان، بھارت کےدرمیان مذاکرات کاعمل جاری رہنا چاہئے، دہشتگردی کےخاتمےکیلئےبھارت کے ساتھ ہرممکن تعاون کررہےہیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : پاکستان پیپلز پارٹی ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج .

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker