کالعدم تنطیموں کو جلسوں کی اجازت نہیں دے سکتے ، رحمان ملک
فروری 3, 2012
Less than a minute
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے رہنمائوں کو جلسوں میں تقریر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ وہ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے۔