فن فنکار

فلم سٹارریما اُمید سے ہوگئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شادی کے بعدفلم سٹارریما اُمید سے ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ریما نے مارچ کے آخر میں پاکستان آکر ولیمے کی تقریب کرنی تھی لیکن اب اداکارہ نے پاکستان آنے کا ارادہ ملتوی کردیا ہے کیونکہ وہ امید سے ہیں ۔پاک نیوز لائیو کی رپورٹ کے مطابق ادکارہ اپنے پہلے کو امریکہ میں ہی جنم دینا چاہتی ہیں تاکہ بچے کو امریکی شہریت مل سکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریماکے ہاں اگست یا ستمبر میں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں  گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کا سیاست میں آنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker