تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:بس کے مسافروں سے ساٹھ ہزار نقدی درجنوں موبائل فون چھین لیے

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾دو مسلح ڈاکوئوں نے صبح سویرے ۴جی ڈی سے لاہور جانیوالی بس کے مسافروں سے ساٹھ ہزار نقدی درجنوں موبائل فون چھین لیے اور فرار ہوگئے واقعات کے مطابق چوچک روڈ چک نمبر ۴جی ڈی کا رہائشی ڈرائیو رمحمد اقبال ٹیوپر ٹا ہائی ایس 3498ایل ایس پر چک نمبر ۴ جی ڈی سے صبح سویرے لے کر لاہور جا رہا تھا کہ جب چک نمبر ۴ ون آر سٹاپ پر پہنچا تو مسافروں کے بھیس میں دو افراد نے گاڑی کو روکا اور اسلحہ کے زور پر ساٹھ ہزار نقدی درجنوں موبائل فونز چھین لیے اور فرار ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker