تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:نائب تحصیلدار رشوت لے کر ناجائز تجاوزات میں دوسری پارٹی کی دوکانیں گرادی

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾نائب تحصیلدار رشوت لے کر ناجائز تجاوزات گرانے سے خاموش یک طرف کاروائی کرتے ہوئے دوسری پارٹی کی دوکانیں گرادی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نائب تحصیلدار طارق شریف نے ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سٹے آڈر کے باوجود میاں خادم حسین ولد امیر کی دوکانیں گرا دی اور اسی چوک پر موجود محمد اسحاق ولد مقبول حسین کی دوکانیں جو کہ 20عدد ہیں بھی ناجائز تجاویزات میں شامل ہیں بھاری رشوت لے کر کاروائی نہ کی اور ابھی تک ہیلے بہانوں سے کام لے رہا ہے اہل علاقہ نے ڈی سی اوکاڑہ کمشنر ساہیوال وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ دوسری سائیڈ پر موجود ناجائز تجاویزات کو بھی گرایا جائے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker