تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:موٹروے موی پوائنٹ کے قریب ہی ڈاکو ناکہ موٹر سائیکل بکرے نقدی لے اڑے

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾موٹروے موی پوائنٹ کے قریب ہی ڈاکو ناکہ موٹر سائیکل بکرے نقدی لے اڑے واقعات کے مطابق گزشتہ روز صبح سویرے ہی موٹروے بیٹ چودہ کسان والا کے قریب ڈاکوئوں نے صبح سویرے ہی ناکہ لگا کر سلیم سے موٹر سائیکل نقدی سات ہزار روپے ودیگر سامان لوٹ لیا اور ساتھ ہی ایک اور گزرتے ٹرک کو اسلحہ کے زور پر روک کر اس میں سے تین بکرے اتار لیے اور ڈرائیور سے موبائل فون نقدی وغیرہ چھین کر فرار ہوگئے نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پر کوئی دن ایس نہیں ہے جس دن حادثہ یا ڈکیتی نہ ہو موٹروے پولیس گشت کرنے کی بجائے گاڑیاں سٹرک کنارے کھڑی کر کے یا تو سوئی رہتی ہے یا پھر سرے سے موجود ہی نہیں ہوتی دن کے وقت بھی گاڑیاں شہر میں پٹرولنگ افسران کی فمیلیوں کو شاپنگ کروانے میں مصروف نظر آتی ہیں جو کہ اعلیٰ احکام کیلئے لمحہ فکریہ ہے

یہ بھی پڑھیں  کوئٹہ : حساس اداروں اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی ، ایک گھر سے 2 دہشت گرد گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker