تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:تحصیل بھرمیں خستاخانہ فلم کے خلاف بھرپوراحتجاج اوراحتجاجی ریلی

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر )رینالہ خورد تحصیل بھر میں خستاخانہ فلم کے خلاف بھرپور احتجاج احتجاجی ریلی میں اہل اسلام کی بھرپور شرکت کاروباری مراکز کا مکمل شٹر ڈاؤن رہا امریکہ کتا اوبامہ کتا ہائے ہائے کے نعرے پورپی شیا ء کا بائیکاٹ کرنے کے ساتھ ساتھ امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالعبہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز متحدہ علماء کونسل کے متفقا فیصلے کی روشنی میں رینالہ خورد تحصیل بھر میں گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کرنے ساتھ ساتھ اہل اسلام نے اپنے کاروبار بندکر دیے نواحی قصبہ جات دیہات سے فرزنداسلام ریلیوں کی صورت میں مین پوائنٹ بلدیہ چوک پہنچے جو کہ بہت بڑا قافلے کی صورت میں صدر بازار رینالہ خورد سے ہوتا ہوا کلمہ چوک پہنچے ریلی میں اہل اسلام نے بینرز اور قطبے اٹھا رکھے تھے جن پر درج تھا کہ تحریک ناموس رسالت پر جان بھی قربان ہے غبیث پادری کو جہنم واصل کرو ریلی میں اہلسنت والجماعت کے عہدیدران و حاجی اعجازاحمد شکوری انجمن تاجران شیرگڑھ روڈ کے صدر رانا شرافت چیرمین چوہدری فیاض احمد دیگر جماعتوں کے افراد شامل تھے ریلی کے اختتام پر صدر جماعت اہلسنت مولانا محمد امین ودیگر علماء نے کہا کہ ہم عاشقان رسول ہیں ناموس رسالت پر جان بھی قربان ہے

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:میراجینامرناحلقہ کے لوگوں کے ساتھ ہے، شیخ اشرف چشتی ایڈووکیٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker