تازہ ترینعلاقائی

تھانہ چوچک کاعلاقہ چور ڈاکوؤں کیلئے پناہ گاہ کی حثیت اختیار کرگیا

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) تھانہ چوچک کا علاقہ جرائم پیشہ افراد کیلئے پناہ گاہ کی حثیت اختیار کر گیا دن رات کسی بھی وقت راہگیروں کو لوٹ لیا جاتا ہے تفصیلات کے مطابق تھانہ چوچک کاعلاقہ چوروں ڈاکوؤں کیلئے پناہ گاہ کی حثیت اختیار ک چکا ہے جس کے باعث اہل علاقہ خود کو غیر محفوظ تصور کر رہے ہیں کیونکہ پولیس جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنے کی بجائے ان سے اپنا حصہ لے کر خاموش تماشائی بنے ہوئے جس کے باعث کوئی رات ایسی نہ ہے جس رات ڈکیتی چوری راہزنی کی وارداتیں نہ ہوئی ہوں بلکہ لوگوں کو لوٹنے والی رقصاؤں کو بھی گزشتہ روز لوٹ لیا گیا چور اتنے بے باک ہوچکے ہیں کہ اس علاقے سے جانور چوری کرکے لے جاتے ہیں اور ورثاں کو بیس تیس ہزار روپے کا کہتے ہیں کہ دے جاؤ اور اپنے جانور لے جاؤ پولیس اہلکار ناکوں پر چوروں ڈاکوؤں کو پکڑنے کی بجائے شریف راہگیروں کو گھنٹوں تنگ کرتے رہتے ہیں اہل علاقہ نے ڈی پی او اوکاڑہ سے تھانہ چوچک کی اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  فلمسٹار میرا نےنئے سال میں اپنی ذاتی پروڈکشن کے تحت فلم بنانے کا فیصلہ کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker