تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد: ڈرگ انسپکٹر کا چھاپہ انڈین ممنوعہ ادوایات بھاری مقدارمیں برآمد دوکان سیل

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾ ڈرگ انسپکٹر کا چھاپہ انڈین ممنوعہ ادوایات بھاری مقدار میں برآمددوکان سیل واقعات کے مطابق ڈرگ انسپکٹر عادل فاروق نے نواحی گائوں 4جی ڈی چوک پر ایک شاہ زہیب سعید فارمیسی پر چھاپہ مار ا تو وہاں پر بڑے پیمانے پر جانوروں کی ادوایات جو انسانوں پر استعمال کی جارہی تھی اس کے ساتھ ساتھ انڈین ادویات سیکسفل ادویات اور نشہ آور ادویات جو یہ عطائی سرعام فروخت کر رہا تھاجو صرف میڑک پاس ہے اور جس نے صرف ایک میڈیکل سٹور کا لائسنس کرایہ پر حاصل کر رکھا ہے جو نوجوان نسل کو تباہ کرنے پر تلا ہواہے اس کے قبضہ سے یہ تمام ادویات برآمد کر کے عطائی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اس کی دوکان کو سیل کر دیا ہے اہل علاقہ نے ڈرگ انسپکٹر کے اس کاروائی کو سہراتے ہوئے ڈرگ انسپکٹر ای ڈی او ہیلتھ ڈی سی او اوکاڑہ کمشنر ساہیوال وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے اپیل کی ہے کہ اس عطائی کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور اس عطائی کی دوسری دوکان جو ساتھ ہی ہے اور یہ عطائی رات کے وقت ساتھ گائوں میں بھی پریکٹس کرتا اس سے بھی سختی سے روکا جائے اور اس کو بھی سیل کیا جائے تاکہ یہ عطائی جانوروں والی ادویات انسانوں پر استعمال نہ کی جائے اور نہ ہی یہ نوجوان نسل کو نشہ آوار ادایات استعمال کروا سکے جس سے نوجوان نسل جہاز بنتی جارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  اعتزاز حسن کے لئے بہادری کا عالمی ایوارڈ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker