تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد :پانچ ماہ کی بچی کا پیدائشی طور پر ایک وال بند اور ایک سرے سے ہے ہی نہیں

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾ پانچ ماہ کی بچی کا پیدائشی طور پر ایک وال بند اور ایک سرے سے ہے ہی نہیں بچی کو سانس لینے کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے بچی کو نشترملتان اور چلڈرن ہسپتال لاہور ڈاکٹرز کے مطابق بچی کا علاج بیرون ملک ممکن ہے بچی موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا واقعات کے مطابق نواحی گائون چک نمبر بارہ ون آر کے ہائشی راشد رضا کے ہاں بچی کی پیدائش ہوئی تو وہ مسلسل دو ماہ تک روتی رہی جس پر والدین نے چیک اپ کروایا تو پتہ چلا کہ بچی کا ایک وال بند ہے اور ایک سرے سے ہے ہی نہیں ہیں نشتر ہسپتال ملتان اور چلڈرن ہسپتال لاہور کے ڈاکٹر کے مطابق بچی کا علاج پاکستان کے اندار نہ ممکن ہے جس کی وجہ سے والدین بہت پریشان ہیں اور بچی موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا ہے ۔والدین کی اعلٰی حکام سے علاج کرانے کی درخواست

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button