Uncategorizedتازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:پیپلز پارٹی کی حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾پیپلز پارٹی کی حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے اور ملک کو مسائل کی بھٹی میں جھونک دیا ن لیگ ملک کو مسائل اور خطرات سے نجات دلائے گی رائو خرم شہزاد تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے سنئیر نائب صدر رائو خرم شہزاد نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ملک کو طرح طرح کے خطرات میں دھکیل دیا ہے ملک میں امن امان کی کوئی چیز نہ ہے بلوچستان اورسندھ میں قتل عام ہو رہا ہے دونوں صوبوں کی عوام خود کو غیر محفوظ تصورکر رہے ہیں خصوصی طور پر کراچی میں لوگوں کاگاجر مولی کی طرح قتل عام ہو رہا ہے حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے حکمرانوں کو اپنی پالیسیاں بدلنا ہوگئی آخر میں رائو خرم شہزاد نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملک کو در پیش مسائل سے نجات دلائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:ایل ڈی اے کے چار افسروں کے تقرر و تبادلے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker