تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:بارش کے باعث دیواریں گرنے سے ایک بچہ ہلاک

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر )بارش کے باعث دیواریں گرنے سے ایک بچہ ہلاک خاتون سے چار افراد زخمی واقعات کے مطابق رینالہ خورد بستی بابا لال شاہ کا رہائشی ڈوگر اپنی بیوی صفیہ اور آٹھ ماہ کے بچے کے ہمراہ اپنے گھر میں سویا ہو تھا کہ گھر کی دیوار گھر گئی تینوں دیوار کے نیچے آگئے دایوار جس کے باعث بچہ ہلاک ہوگیا اور صفیہ بی بی شدید زخمی ہوگئی ڈوگر علی محفوظ رہا دوسرے واقعہ میں رینالہ خورد کے نواحی ٹھٹہ میں ایک مکان کی اچانک چھت گر گئی جس کے باعث دو بھائی اس کے نیچے آکر اصغر اور اس کا بھائی زخمی ہوگئے تینوں زخمیوں کو ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد: ڈرگ انسپکٹر کے میڈیکل سٹوروں پر چھاپے ایک سیل متعدد کیخلاف کارروائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker