تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:علماء کرام اورانجمن تاجران کی طرف سے کل مکمل ہڑتال کااعلان

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر )علماء کرام اور انجمن تاجران رینالہ خورد کا مشترکہ اجلاس رینالہ خورد میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران شیر گڑھ روڈ اور مرکزی انجمن تاجران رینالہ خورد اور علماء کرام کا مشترکہ اجلاس مرکزی جامع مسجد اہلسنت والجماعت صدر بازار رینالہ خورد میں منعقد ہوااجلاس میں امریکی پادر ی ودیگر ذمہ داروں کے خلاف سخت الفاظ میں مزمت کی گئی اور تمام افراد نے مشترکہ طور پر تمام ادارے کاروباری مراکز بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ریلی کا اعلان کیا احتجاجی ریلی صدربازار رینالہ خورد سے شروع ہوگی اور کلمہ چوک پر اختتام پذیر ہوگی

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد : مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے رکشا میں سوار سات سالہ بچے اور دوخواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker