تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:مسلح افراد نےخاتون سمیت 2افراد کواغواہ کرلیا

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾مسلح افراد نے خاتون سمیت دو افراد کو اغواہ کر لیا پہلے واقعہ میں کوٹ ہجرہ اختر آباد کے رہائشی ملزمان عبد خلیل قلیم فاطمہ وغیرہ نے اختر آباد کی دوشیزہ رخسانہ جو اپنی والدہ کے ہمراہ دوائی لینے جارہی تھی کو زبردستی اغواہ کر لیا کار میں ڈال کر فرار ہوگئے دوسرے واقعہ میں لین دین کے تنازعہ پر عبدالغفور اسماعیل صدیق اور طاہر وغیرہ نے کلی جیمل سنگ کے رہائشی اشرف کو گن پوائنٹ پر اغواہ کر لیا اور لے کر فرار ہوگئے پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  کوئٹہ : پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،71افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker