تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:افراد کی آڑھت پرفائرنگ دوافراد ہلاک شدید زخمی

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر )گیارہ مسلح افراد کی آڑھت پر فائرنگ دو افراد ہلاک تین افراد شدید زخمی واقع اختر آباد غلہ منڈی میں پیش آیا واقعات کے مطابق چک نمبر نو ون ایل اختر آباد کے رہائشی عثمان اور حبیب آباد کے رہائشی کے درمیان معمولی بات پر جھگڑا ہوگیا گزشتہ روز حبیب الرحمن اپنے دوست بوٹا کے ہمراہ آڑھت پر بیٹھے ہوئے تھے کہ چار سگے بھائیوں عثمان عدنان راجہ بھولا گجر جاوید اور چھ نامعلوم افراد نے کے ہمراہ آڑھت پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے حبیب الرحمان اور بوٹا موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ حنیف ابرار نوید شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے صدر پولیس رینالہ خورد نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان تجھے سلام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker