تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:ناجائزمراسم کا شبہ، نوجوان کووحشیانہ تشدد کرکےہلاک کردیا

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر) ناجائز مراسم کا شبہ باپ اور بیٹوں نے ملکر نوجوان کو وحشیانہ تشدد کر کے ہلاک کر دیا واقعات کے مطابق نواحی گاؤں 12ون اے ایل کڑکنی کے رہائشی خالد ساجد اور عابد پسران کو شبہ تھا کہ دیہہ مذکور کے رہائشی امام مسجد کے بیٹے تنویر کے ان کی بہن کے ساتھ ناجائز مراسم تھے جس پر تینوں نے اپنے باپ سے ملکر تنویر کو پکڑ لیا اور وحشیانہ تشدد کر کے اسے ہلاک کر دیا پولیس نے اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیاہے

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد : دیوار گرنے سے باپ جاں بحق کمسن بیٹا اور اہلیہ زخمی ہو گئیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker