تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:موٹروے پر ٹریفک حادثہ خاتون کےٹکڑے روڈ پربکھرگئے

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) موٹروے پر ٹریفک حادثہ خاتون کے ٹکڑے روڈ پر بکھر گئے واقعات کے مطابق نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے رینالہ خوردبائی پاس کے مقام پر ناہید بی بی ادریس نذیر احمد موٹر سائیکل پر سوار اوکاڑہ جارہے تھے کہ عقب سے آنیوالے تیز رفتار ٹرالر نمبر 67ایل ایچ آر نے کچل دیا جس سے ناہید بی بی موقع پر ہلاک ہوگئی اورادریس نذیر شدید زخمی ہوگئے ناہید بی بی کچلے جانے کے باعث ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی جس کے جسم کے ٹکڑے دور دور تک بکھر گئے واضح رہے کہ موٹروے پر حادثات معمول بن چکے ہیں گزشتہ روز بھی آئل ٹینکر تلے آکر ایوب ولد اللہ دتہ نامی شخص کے ٹکڑے بھی دور دور تک بکھر گئے تھے جو کہ موٹروے پولیس کیلئے سوالیہ نشان

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:راناحیات، رانا اسحاق کے والد کی وفات پرتعزیت کیلیے وزیر اعلی پنجاب کی آمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker