تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:چوری میں ملوث شخص سے صفائی لینے کے باوجود قتل کردیا

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) چوری میں ملوث شخص سے صفائی لینے کے باوجود اپنے ڈیڑہ پر بلا کر مدعی نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا نوماہ بعد متوفی امین کے بھائی کی درخواست پر پولیس نے عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا واقعات کے مطابق نواحی گاؤں سات ون آر اے کے رہائشی زمیندار سردار جاوید کے گھر چوری ہوگئی جاوید نے نواحی گاؤں کے رہائشی محمد امین پر چوری کا شبہ ظاہر کیاامین نے روایتی طریقہ کار کے مطابق روبرو پنچایت اپنی صفائی پیش کر دی جس پر مدعی جاوید مطمن نہ ہوا اور دوبارہ امین کو اپنے ڈیرے پر بلا لیا اور چوری کی بابت اسے قسم اٹھا نے کیلئے کہاجس پر دونوں پارٹیوں میں تلغ کلامی ہوگئی جس پر جاوید کے ساتھیوں نے فائرنگ کر کے محمد امین کو قتل کردیا صدر پولیس نے قتل کے نو ماہ بعد متوفی امین کے بھائی منیر کی درخواست عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  بہاولپورصوبہ بحالی کے کمیشن کو متوازی بنایاجائے سابق سینٹرمحمد علی درانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker