علاقائی

رینالہ خورد:دو افراد نے ہارویسٹراور بچہ اغوا کرلیا مقدمات درج

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾دو افراد نے ہارویسٹر اور بچہ اغوا کر لیا مقدمات درج کر لیے گئے پہلا واقعہ میں بزیدا کے رہائشی بیکاری ریاض اور اللہ رکھی نے محمد خالدسکنہ ایل پلاٹ رلاشاریاں اس کے گھر سے اس کا چار ماہ کا بچہ اغواہ کر لیا اہل دیہہ نے موقعہ پر پہنچ کر بچہ بازیاب کروا لیا اور ملزمان فرار ہوگئے دوسرے واقعہ میں زمیندار بیماری کے باعث ہسپتال چلا گیا اس کے عدم موجودگی میں ملزم محمد شفیع نے اس کی ہارویسٹر سے مبلغ ڈھائی لاکھ روپے کا سامان چوری کر لیا چوچک پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:مسلح ڈاکوؤں نے بنک سے رقم نکلوا کر گھر جانے والے موٹر سائیکل سوارسے رقم چھین لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker