تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:باولے کتے کے کاٹنے اور خسرہ کی بیماری سے دوبچے ہلاک ہوگئے

renala khurdرینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) باولے کتےکے کاٹنے اور خسرہ کی بیماری سے دوبچے ہلاک ہوگئے واقعات کے مطابق نواحی گاؤں کے رہائشی محمد بوٹا کے بارہ سالہ بیٹے مطلوب کو عید الحضٰی پر دیہہ مذکورہ کے ایک باولے کتے نے کاٹ لیا کتے کے کاٹنے کے بعد مطلوب کو حفاظتی انجکشن لگویا گیا لیکن اس کے باجود وہ گزشتہ روز باولا ہوگیا اور دیہہ مذکورہ کے افراد کو کاٹنے لگا جسپر اسے باہند دیا گیا حالت خراب ہونے پر جاں بحق ہوگیا دوسرے واقعہ میں بستی بابا لال شاہ کے رہائشی اکبر لشاری کا نواسہ چارسالہ عثمان جو اپنے نانا کے پاس ہی رہائشی پذیر تھا کو گزشتہ روز خسرہ کا مرض لاحق ہوگیا خسرہ کی بیماری میں جاں بحق ہوگی

یہ بھی پڑھیں  کرپشن ایک کینسر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker