تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:چوچک اور گرد نواح میں دوکانداروں نے لوٹ مار کا بازار گرم کردیا

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) چوچک اور گرد نواح قصبات اور دیہات میں دوکانداروں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر دیا اشیاء خورد نوش ے من مانے ریٹ لوگ بلبلا اٹھے چینی 70روپے کلو نعمت گھی 160روپے کلو فروخت ہونے لگا پرائس کنٹرول کمیٹیاں مہنگائی پر کنٹرول کرنے میں نا کام چوچک اور گرد نواح درجنوں قصبات اور دیہات کے دوکانداروں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر دیا تفصیلات کے مطابق چوچک کے درجنوں قصبات اور دیہات میں اشیاء خورد نوش کا ہر جگہ اپنا اپنا ریٹ ہے گراں فروشوں نے لوگوں کو ذلیل خوار کر دیا ہے مرغی کے گوشت کا ہر جگہ الگ الگ ریٹ سے دوکانداروں میں بحث دوکانداروں میں تلخ کلامی تک جا پہنچتی ہے جس سودا سلف خریدنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ا

یہ بھی پڑھیں  سلمان خان نے اکشے کمارکو بالی ووڈ کا سلطان قراردے دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker