تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد : تصویر بنوانے کے بہانے دو مسلح ڈاکوؤں نے فوٹو گرافر سے لاکھوں روپے مالیت کا کیمرہ اور ہزاروں روپے نقدی لوٹ لی

رینالہ خورد (تحصیل رپورٹر)تصویر بنوانے کے بہانے دو مسلح ڈاکوؤں نے فوٹو گرافر سے لاکھوں روپے مالیت کا کیمرہ اور ہزاروں روپے نقدی لوٹ لی واردات نماز مغرب کے وقت تھانہ سٹی رینالہ خورد سے چند فرلانگ کے فاصلے پر غلہ منڈی میں ہوئی واقعات کے مطاقب سات بجے نماز مغرب کے وقت دو مسلح ڈاکو فوٹو گرافر محمد طارق کے فوٹو سٹوڈیو واقع غلہ منڈی پر آئے اور فوٹو بنوانے کے بہانے محمد طارق کے فوٹو سٹوڈیو واقع غلہ منڈی پر آئے اور فوٹو بنوانے کے بہانے محمد طارق کو سٹوڈیو کے اندر گن پوائنٹ پر دبو چ لیا اور اس سے سوا لاکھ روپے مالیت کا کیمرہ اور جیب سے ہزاروں روپے نقدی چھین لی اور فرار ہوگئے یاد رہے کہ غلہ منڈی رینالہ خورد بارونق اور پوش علاقہ ہے واردات کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker