تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:خاوند نےبیوی کی انگلی توڑڈالی، مدد کرنے کے بہانے5افراد کی زیادتی

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾خاوند نے تشدد کر کے بیوی کی انگلی توڑ ڈالی مدد کرنے کے بہانے پانچ افراد کار میں بیٹھا کر لے گئے انجکشن لگا کر ساڑھے چار ماہ کی حاملہ خاتون کو ساری رات زیادتی کا نشانہ بناتے رہے پانچ روز بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا میڈیکل کروانے سے گریزاں تفصیلات کے مطابق علیم ٹائون کی رہائشی اللہ رکھی کی شادی چند سال قبل دلدوار نامی شخص سے ہوئی دونوں میاں بیوی کے درمیان اکثر جھگڑا رہتا تھا پانچ جولائی کو اللہ رکھی کے خاوند نے اسے وحشیانہ تشدد کر نشانہ بناتے ہوئے ضربات لگائی اور انگلی توڑ ڈالی اللہ رکھی لاری اڈ اسے اپنے گھر علیم ٹائون جارہی تھی کہ نادرا آفس رینالہ خورد کے پاس ایک کار آکر پاس رکی جس میں فیضاض عرف پپوسلامت اعجاز عر ف مٹھو اور ایک معلوم افراد سوار تھے اللہ رکھی کو اس کی مدد کرنے کا جھانسہ دے کر کار میں بیٹھا لیا اور عثمان پارک ایک مکان میں لے گئے ایک عطائی سے طبی امداد دلوانے کیلئے نشہ آوار انجکشن لگوا لیا جس سے وہ بے ہوش ہوگئی ملزمان فیاض عرف پپو سلامت اعجاز عرف مٹھو ساری رات اللہ رکھی جو ساڑھے چار ماہ کی حاملہ ہے سے ساری رات زیادتی کرتے رہے جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی اللہ رکھی نے کہا کہ درندہ صف انسان نے اسے شب برات جو عبادت کی رات ہوتی ہے اس کی عزت تار تار کر دی ہے ریپ سے اس کے پیٹ میں جو بچہ موجود ہے مومنٹ نہ کر رہا ہے پولیس نے وقوعہ کے پانچ روز بعد مقدمہ درج کیا ہے اور میرا میڈیکل نہ کروا رہی ہے وزیراعلیٰ پنجا ب آئی جی پنجاب کمشنر ساہیوال ڈی پی او اوکاڑ ہ سے ملزمان کو کیفکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:مسلم لیگ(ن) کی جب بھی حکومت آتی ہے محنت کشوں کا استحصال شروع ہو جاتا ہے ،صدیق خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker