تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:ڈکیتی کی دو وارداتوں میں ڈاکو نےہزاروں روپے لوٹ لئے

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾ڈکیتی کی دو وارداتوں میں ڈاکوئوہزاروں روپے نقدی چار موبائل فونزاور مکئی لوٹ لی پولیس نے مقدمات درج کر لیے ہیں واقعات کے مطابق آتشی اسلحہ سے مسلح تین ڈاکوئورورل ہیلتھ سنٹر اختر آباد کے رہائشی حسنین نامی سٹاف نرس کے گھر میں داخل ہوگئے اور گھر سے 35000نقدی تین موبائل فونز گن پوائنٹ پر لوٹ لیے ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے تین ڈاکوئوں میں سے ایک ڈاکو کو پکڑ کر لوگوں نے پولیس کے حوالے کر دیا دوسری واردات تھانہ ستگھرہ کے علاقے میں ہوئی جہاں مسلح ڈاکوئوں نے چک نمبر دس سے اوکاڑہ جانیوالے ڈرائیو ر سے نقدی 36000ہزار روپے موبائل فون اور مکئی لوٹ لی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:تاجر برادری کا نما ئندہ ہوں اور تاجروں کے حقوق کاتحفظ میری ذمہ داری ہے۔ رانا ممتاز علی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker