تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد: ڈاکوؤں نے دیہاتیوں سے گرم چادریں ٹوپیاں موٹر سائیکل چھین لیا

renalaرینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) ڈاکوؤں نے دیہاتیوں سے گرم چادریں ٹوپیاں موٹر سائیکل چھین لیا ،متاثرہ افرادکا کہنا ہے نکے تھانیدار نے ذاتی رنجش پرڈکیتی کروا کر موٹرسائیکل دیگر سامان چھیناگیا ہے واقعات کے مطابق تھانہ چوچک کے نواحی ٹھٹھ سید علی کے رہائشی ریٹائر ڈماسٹر عارف کا بیٹا بمعہ فیملی اپنے گاؤں آرہے تھے جہنوں نے دیر ہوجانے کی وجہ سے اپنے چھوٹے بھائیوں کو رسیو کرنے کیلئے کہا لیکن جب دونوں چھوٹے بھائی اپنے بھائی کو لینے کیلئے جا رہے تھے تو گشت پر پولیس پارٹی اے ایس آئی احمد یار ودیگر نے ان کی تلاشی لی موٹر سائیکل کے کاغذات نہ ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل اپنے قبضہ میں لے لی اتنی دیر میں ان کا بھائی بمعہ فمیلی پہنچ گیا ان کے بتانے کے باوجود اے ایس آئی نہ مان لیکن بعد ازاں ٹیلی فون دیگر شفارشات پر کہاں کے موٹر سائیکل آکر فلاں جگہ سے لے لو انہوں نے کہا کہ ہم صبح آکر لیجائے گے لیکن اے ایس آئی احمد یار نے کہاں نہیں ابھی لے لو ورنہ ہم ذمہ دار نہ ہوں گے جس پر مذکورہ ماسٹر عارف کے بیٹے بمعہ موٹر سائیکل کے کاغذات اور دوسری موٹر سائیکل زمیکو نمبر ی okm3009پر سوار لینے کیلئے جانے لگے تو راستے میں ان سے ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل اور 2700 روپے نقدی گرم چادریں ٹوپی دوعدد موبائل بھی چھین لیے بعد میں جب پولیس کو دوبارہ اطلاع گئی تو پولیس کافی دیر بعد پہنچی ماسٹر عارف نے صحافی کو بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ساری کاروائی احمد یار اے ایس آئی کی ہے میری اعلیٰ احکام سے درخواست ہے کہ مجھے انصاف فراہم کیا جائے

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل:پاکستان کی سب سے بڑی نہر تھل کو آج سے مکمل طور پر بند کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker