تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:نہ پسنددیدگی پربیوی نے خاوند کےعضو کو تیز دھار آلےسے کاٹ دیا

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾نہ پسنددیدگی پر بیوی نے اپنے خاوند کے عضو کو تیز دھار آلے سے کاٹ دیا حالت نازک ہونے پر خاوند کو جناح ہسپتال لاہور داخل کرادیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق اختر آباد کے چک کے پلاٹ کے رہائشی عابدہ بی بی کی شادی دیہہ مذکورہ کے ارشد سے اس کے والدین نے زبردستی کر دی عابد ارشد کی بجائے کسی اور کو پسند کرتی تھی پسند کی شادی نہ ہونے پر عابدہ اپنے خاوند سے سخت نفرت کرتی تھی گزشتہ شب عابدہ بی بی کا خاوند ارشد جب حقوق زوجیت دینے کیلئے اس کے قریب گیا تو عابدہ بی بی نے اپنے خاوند کا عضو تیز دھار آلے سے کاٹ ڈالا زیادہ خون بہ جانے کی وجہ سے محمد ارشد کی حالت غیر ہوگئی جس کو طبی امداد کیلئے واں رداھا رام اختر آباد ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا جہاں پر اس کی مزید حالت بگڑنے پر اس کو لاہور جناح ہسپتال داخل کروادیا گیا محمد ارشد کے بھائی نے کاروائی کیلئے درخواست تھانہ صدر کو گزار دی ہے

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ضلع بھر میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ سے نظام زندگی بری طرح سے متاثر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker