تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد 12کروڑ روپے کے بل کی ادام ادائیگی پر لیسکو نے لفٹ ایرگیشن سسٹم ای پلاٹ پمپنگ اسٹیشن کی بجلی منقطہ کردی

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر) رینالہ خورد 12کروڑ روپے کے بل کی ادام ادائیگی پر لیسکو نے لفٹ ایرگیشن سسٹم ای پلاٹ پمپنگ اسٹیشن کی بجلی منقطہ کر دی 256دیہات کے ہزاروں کسان متاثر 70کروڑ روپے کے زائد کی رقم لیسکو کی جانب زیادہ جا چکی ہے ایس ڈی او ایریگیشن اختر آباد تفصیلات کے مطابق رینالہ خورد کے نواحی علاقہ اختر آباد اور گرد نواح کے 256دیہات جو سطح زمین سے اونچائی پر واقع ہیں کے 72ہزار ایکٹر زراعی رقبہ کو لفٹ ایریگیشن پمپنگ سسٹم کے ذریعے سیراب کیا جاتا ہے 72ہزارایکٹر زراعی رقبہ کو سیراب کرنے کیلئے 1925میں چھ لفٹ ایریگیشن پمپ لگائے گئے تھے جو آج بھی کامیابی سے مذکورہ رقبہ کو سیراب کر رہے ہیں Kپلاٹ Lپلاٹ Hپلاٹ Eپلاٹ دوسیال Fپلاٹ کے مقامات پر نصب شدہ پمپوں کو بذریعہ بجلی چلایا جاتا ہے ایس ڈی او لیسکو اختر آباد سب ڈویژن نے 12کروڑ روپے کے بل کے عدم ادائیگی پر آج صبح 10بجے Eپلاٹ پمپنگ اسٹیشن لائٹ سپلائی کرنے والی سپلائی لائن کو کاٹ دیا جس سے مذکورہ پمپ سے 256دیہات کے کسان نہری پانی کی فراہمی سے مرحوم ہوگئے جب اس سلسلہ میں ایس ڈی او انہار اختر آباد سب ڈویژن محمد اصغر سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا ہے کہ 70کروڑ روپے کی رقم پہلے ہی ہم لیسکو کی جب زیادہ جمع کروا چکے ہیں جب کہ ایکسین لیسکو رینالہ خورد سجاد رحیم نے کہا کہ ایر یگشین احکام کے ساتھ ہماری میٹنگ ہو رہی ہے جلد ہی مسلہ حل کر لیا جائے گا ۔ دوسری جانب Eپلاٹ پمپنگ اسٹیشن بند ہونے پر 256دیہات کے کسانوں اور زمینداروں نے پریشانی کی لہر دوڑ گئی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button