تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:نامعلوم افراد نے کھیت میں کام کرنے والے 18سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) نامعلوم افراد نے کھیت میں کام کرنے والے 18سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا مقدمہ درج کر لیا گیا واقعات کے مطابق چک نمبر 4/1RAکے رہائشی محمد صابر کا 18 سالہ بیٹا ارسلان صادق جو کہ سابقہ ملازم ٹی ایم اے ہے گزشتہ روز کھیت میں گھاس کاٹ رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہپستال اوکاڑہ روانہ کر دی ہے بتایا جاتا ہے کہ مقتول ارسلان کی ہمشیرہ نے اپنے شوہر سے طلا ق لے رکھی تھی جس کی وجہ سے اس کے ساتھ تنازعہ چل رہا تھا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button