تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:پاک نیوزلائیوکے رپورٹرکاشف سہیل کی نانی کے انتقال پراظہارافسوس

renalaرینالہ خورد(تحصیل رپورٹر)رینالہ پریس کونسل(رجسٹرڈ)کے صحافیوں کی طرف سے شیخ کاشف سہیل کے ماموں شیخ سلیم پاشاکی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور دعا ئے مغفرت۔تفصیلات کے مطابق رینالہ پریس کونسل(رجسٹرڈ)کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدرات علیم اللہ چوہدری منعقد ہوا۔اجلاس میں سرپراست اعلی نعیم اصغر بھٹی،چوہدری فیاض، شہباز جاوید،حاجی اعجاز احمد شکوری،شیخ کاشف سہیل،مہرمحمد حنیف،راؤ شاہد،حاجی بشیر احمد،چوہدری شریف، شیخ قدرت اللہ،عظمت اللہ،شیخ مستقیم ،انوارالسلام کمیانہ ،سعید نظامی،پھولنگر پریس کلب کے سرپراست اعلی چوہدری ظفر اقبال سمیت صحافیوں کی کشیر تعداد نے شرکت کی۔اجلاس میں صحافی شیخ کاشف سہیل کے ماموں شیخ سلیم پاشاکی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکے لئے دعائے مغفرت کی دعا کی ۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:بلدیاتی الیکشن میں بھرپورحصہ لیکرعوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے، میاں نعیم اصغربھٹی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker