تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد: پوسٹ مین کے ساتھ گن پوائنٹ پر6لاکھ کی ڈکیتی

رینالہ خورد(تحصیل رپورٹر) پوسٹ مین کے ساتھ گن پوائنٹ پر ڈکیتی۔ تفصیلات کے مطابق رینالہ خورد کے پوسٹ مین اوکاڑہ مین پوسٹ آفس سے6لاکھ کی رقم لیکر آرہا تھا جب وہ ویلکم روڈ پھاٹک نمبر 2 کے قریب پہنچا تو دو نامعلوم افراد آئے اور اس کو روک کرگن پوائنٹ پر 6لاکھ چھین لیے اور بعد میں فائرنگ کرکے پوسٹ مین کو زخمی کردیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!