تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:بھانجی کارشتہ دینے سے انکار،دوسگے بھائیوں پرفائرنگ ایک ہلاک

رینالہ خورد ﴿تحصیل رپوٹر ﴾بھانجی کا رشتہ دینے سے انکارپر تین مسلح افراد کی دو سگے بھائیوں پر اندھا دھند فائرنگ ایک ہلاک دوسرا بال بال محفوظ رہا چوچک پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے واقعات کے مطابق چوچک کے رہائشی میر عالم ظفر حیات اور سکندر حیات کے چوچک کے ہی رہائشی قاظم علی کی بھانجی کا رشتہ مانگا لیکن ظفر اقبال وغٰیرہ نے اپنی بھانجی کا رشتہ دینے سے انکار کر جس کے قاظم وغیرہ کو شدید رنج تھا گزشتہ روز ظفر اقبال اور سکندر حیات نواحی علاقہ سے محنت مزدوری کر کے واپس آرہے تھے کہ جب موضع تاتار کے قریب پہنچے تو کھیتوں میں گھات لگئے قاظم علی امانت نے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے سکندر حیات موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ ظفر اقبال بال بال محفوظ رہا چوچک پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  جمعہ خان صوفی کاپوراسچ مگر دیر سے( حصہ اول)

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker