تازہ ترینعلاقائی

رینالہ پریس کونسل رینالہ خورد کا ایک ہنگامی اجلاس

رینالہ خورد(تحصیل رپورٹر) رینالہ پریس کونسل رینالہ خورد رجسٹرڈ کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت علیم اللہ چوہدری منعقد ہوا اجلاس میں کامران سکندر میاں محمد طیب یونس شہباز جاوید ا راؤامجد مہر اللہ یار ناصر مسیح ارسلان جاوید چوہدری شریف چوہدری فیضاض حسین ودیگر نے شرکت کی اجلاس میں ڈسٹرکٹ رپوٹرر دنیا نیوز قصور اسلم خان پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ: پنجاب یوتھ سپورٹس فیسٹیول ،یونین کونسل سطح پر انعامات میں کمی کھلاڑیوں کیساتھ مذاق،کھیلوں کیلئے نقصان دہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker