تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد: چوچک روڈ پر ڈاکوؤں کی لاٹریاں، درجنوں افراد لٹ گئے

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) چوچک روڈ پر ڈاکوؤں کی لاٹریاں درجنوں منڈی جانیوالے افراد لٹ گئے واقعات کے مطابق گزشتہ روز چوچک روڈ پر چک نمبر 3ون آر اور 8ون آر کے قریب پانچ مسلح ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر الصبح منڈی جانیوالے درجنوں دوکاندار ریڑھی بان وغیرہ جو رینالہ خورد سامان لینے جارہے تھے کو روک لیا ان سے لاکھوں روپے نقدی موبائل فونز لوٹ لیے اور تشدد کا نشانہ بناتے رہے پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچنے کی زحمت نہ کی جس کی وجہ سے متاثرہ افراد نے روڈ بلا ک کر کے شدید احتجاج کیا واضح رہے کہ یہ جگہ ڈاکوؤں کو آئیڈیل جگہ بن چکی ہے پولیس اس سے نظر چرا رہی ہے اسی جگہ پر اکثر وارداتیں ہوتی رہتی ہیں

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:سیپ پاکستان کےزیرِاہتمام کامرس کالج سے لیکررفیق شاہ چوک تک امن اتحاد ریلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker