تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:النورگروپ آف سکول کے چیرمین راؤذوالفقارعلی کے والد کی وفات پررینالہ پریس کونسل کاتعزیتی اجلاس

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) النور گروپ آف سکول کے چیرمین راؤ ذوالفقار علی کے والد کی وفات پر رینالہ پریس کونسل کو تعزیتی اجلاس تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز النور گروپ آف سکول راؤ ذوالفقار علی کے والد محترم انتقال کر گئے تھے ان کو ہزاروں سوگوران کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا اس سلسلے میں رینالہ پریس کونسل رینالہ خورد(رجسٹرڈ) کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت علیم اللہ چوہدری منعقد ہوا جس میں میاں محمد طیب یونس کامیانہ ،شہبازجاوید ،حاجی اعجاز احمد شکوری ،میاں خادم حسین ،راؤ خرم شہزاد ،شیخ کاشف سہیل ،راؤ امجد علی ، مہر الہ یار ، چوہدری فیاض احمد ، مہر حنیف ، ناصر انجم و دیگر عہدیداران و ممبران نے شرکت کی مرحوم کیلئے جنت میں اعلیٰ مقام اور لاحواقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں  ریاست جموں و کشمیر کی مائیہ ناز شخصیت۔۔خواجہ عبدالصمد وانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker