تازہ ترینعلاقائی

رینالہ پریس کونسل کےانتخابات علیم اللہ چوہدری پانچویں بارصدرمنتخب

رینالہ خورد(تحصیل رپورٹر) رینالہ پریس کونسل رجسٹرڈ کے انتخابات علیم اللہ چوہدری پانچویں مرتبہ صدر منتخب حاجی اعجاز احمد شکوری دوسری مرتبہ جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق رینالہ پریس کونس رینالہ خورد رجسٹرڈ کے اتنخابات گزشتہ روز دفتر ہذا میں منعقد ہوئے جس میں رینالہ پریس کونسل رینالہ خورد رجسٹرڈ کے تمام 23ممبران نے شرکت کی اور انتخابات میں سنیئر صحافی علیم اللہ چوہدھری کو پانچویں مرتبہ بلا مقابلہ صدر منتخب کیا جبکہ حاجی اعجاز احمد شکوری کو دوسری مرتبہ جنرل سیکرٹری منتخب کیا اور چوہدری فیاض احمد نئے چیرمین منتخب ہوگئے دیگر عہدیدان میں میاں خادم حسین وائس چیرمین شہباز جاوید سنیئر نائب صدر حاجی راؤ امجد علی مہر الہ یار مہر حنیف نائب صدور میاں محمد طیب یونس ایڈیشنل جنرل سیکرٹری جبار علی ہیرا فنانس سیکرٹری کاشف سہیل سیکرٹری اطلاعات نشریات چوہری محمد شریف چیرمین مجلس عاملہ شاہد حسین چیف کواڈینٹر رینالہ پریس کونسل منتخب ہوگئے

یہ بھی پڑھیں  لکڑی کے گھر میں آٹھ بچے ماں سمیت جل گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker