تازہ ترینعلاقائی

صدرپولیس نے چاراضلاع کو مطلوب بین اضلاع نوسربازگرفتارکرلیے ملزمان سے ٹوڈی کارقیمتی سامان برآمد

renalaرینالہ خورد(تحصیل رپورٹر) صدر پولیس نے چار اضلاع کو مطلوب بین اضلاع نوسر باز گرفتار کر لیے ملزمان سے ٹوڈی کار قیمتی سامان برآمد واقعات کے مطابق دیپالپور کے رہائشی نوسر باز عالم شیر محمد رمضان مبارک اور ندیم جو ضلع ساہی وال خانیوال پاکپتن اور اوکاڑہ کے مختلف تھانوں کو مطلوب تھے گزشتہ روز تھانہ صدر پولیس رینالہ خورد نے طچاروں مذکورہ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے نو سربازی کے ذریعے لوٹا گیا قیمتی سامان اور ایک کار نمبری LED3381جسپر وارداتیں کرتے تھے بھ ان کے قبضے سے برآمد کر لی ملزمان تھانہ صدر رینالہ خورد میں مقدمہ نمبر 335/12بجرم نوسر بازی میں بھی مطلوب تھے مذکورہ ملزمان کے خلاف ساہی وال پاکپتن خانیوال اور اوکاڑہ کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں ملزمان سادہ لوح مرد اور خواتین کو ڈرا دھمکا کر ان پر چوری کاالزام لگا دیتے اور بعدازاں سادہ لوح مرد وخواتین کو اندارج مقدمہ کی دھمکی دیتے اور ان سے طلائی زیورات نقدی وغیرہ چھین کر رفو چکر ہوجاتے تھے

یہ بھی پڑھیں  حکومت کا فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کا فیصلہ، ذرائع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker