تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد:موٹروے پرآئل ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر )موٹروے پرآئل ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا ایک جاں بحق دوسرا زخمی حادثہ اختر آباد کے قریب 11ون ایل کے مقام پرپیش آیا صبح رام کے رہائشی محمد ایوب اور اختر موٹر سائیکل پر سوار جارہے تھے کہ عقب سے آنیوالے آئل ٹینکر کے ڈرائیوار نے آنکھ لگنے سے ٹکرمارتے ہوئے کچل دیا جس سے محمد ایوب موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ کہ اختر شدید زخمی ہوگیا آئل ٹینکر کے نیچے آنے والے محمد ایوب کی لاش کے ٹکڑے ہوگئے پولیس نے آئل ٹینکر کو قبضہ میں لے لیا جبکہ ڈرائیوار فرار ہوگیا

یہ بھی پڑھیں  ڈرون حملوں میں حکمرانوں کی مرضی شامل ہے : عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker