پاکستان

تمام رینٹل پاورمنصوبے ختم،راجہ پرویزاشرف کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے تمام رینٹل پاور منصوبے ختم کرنے اور تمام ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ نیب کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ سابق وفاقی وزیر راجہ پرویز اشرف اور سیکرٹری پانی وبجلی کے خلاف کارروائی کرے.سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ہے کہ رینٹل پاور کے تمام منصوبے اور غیرقانونی ہیں جنہیں کالعدم تصور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker